مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
رمضان کے آخری عشرہ میں غربا و مساکین کو اپنی عبادتوں میں یاد رکھیں:مسلم ایڈ
لندن... دنیا بھر میں مسلمان رمضان المبارک کے آخری 10 ایام میں روزہ افطار کرنے کے بعد لیلة القدر یا طاقت والی رات پانے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ مسلم ایڈنے لیلة القدر کے حوالے سے پیغام میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ قرآن میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی شب روزہ، عبادت اور چیرٹی دے کر جو نیکیاں کمائی جاتی ہیں وہ ہزاروں ماہ کی نیکیوں کے مساوی ہوتی ہیں۔ ماہ صیام کے اختتام کی جانب بڑھنے پر مسلم ایڈ نے اپنے ڈونرز پر زور دیا ہے کہ اس رحمت سے بھری شب کو تلاش کریں اور غریبوں ومستحقین کو اپنی عبادتوں میں یاد رکھیں۔ جو لوگ ان کی چیرٹی کے مستحق ہیں ان میں یتیم اور محتاج ہوں، بیواؤں، ضعیف العمر افراد، اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے افراد اور خوراک اور سیکورٹی کے لئے اپنے گھر بار اور وطن چھوڑ کر پناہ حاصل کرنے والے ہزاروں افراد شامل ہیں۔ آپ مسلم ایڈ کو سپورٹ کرتے ہوئے ہمارے ڈونرز شام میانمار، فلسطین (غزہ) صومالیہ اور سوڈان میں تنازعوں اورتباہی سے متاثرہ افراد کی مدد کرسکتے ہیں۔