مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پی پی پی یوکے رہنما چوہدری محمد فاضل کے صاحبزادےکی شادی، متعدد پارٹیوں کے رہنما شریک
نیوکاسل ... پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد فاضل کے صاحبزادے عادل وقاص کی شادی ایک مقامی ہوٹل میں انجام پائی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کرگیا ولیمے کی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں برطانیہ کی حکومتی پارٹی وپوزیشن کی تمام پارٹیوں کے کو نسلرز کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر حکمران پارٹی پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن ، مسلم کانفرنس ، جماعت اسلامی کی تمام معروف شخصیات کے علاوہ کاروباری، سماجی و مذہبی شخصیات صحافی، وکلاء، ڈاکٹرز اور ہر شعبہ زندگی سے متعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی چوہدری محمد فاض خود بھی سارا دن زبردست مصروفیت کے باوجود انتہائی خوش گوار اور ہشام بشاش رہے۔ ضیافت میں ہاؤس آف لارڈ کے ممبر قربان حسین، امیدوار برائے یورپین پارلیمنٹ کونسلر اصغر خان، کوارڈی نیٹر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری، عبدالقیوم، لارڈ میئر بریڈفورڈ کونسلر چوہدری خادم حسین، سابق لارڈمیئر بریڈفورڈ عجیب خان، پیپلزپارٹی نارتھ آف انگلینڈ کے صدر چوہدری محمد مالک، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پرویز چوہدری، نائب صدر ڈاکٹر عمران، سیکرٹری مالیات خواجہ پرویز، صدر مسلم کانفرنس باوا محمد رازق، سیکرٹری جنرل چوہدری جبار، چیف آرگنائزر شاہد قریشی، چوہدری عابد، کونسلر جاوید لیڈز، کونسلر محمد رفیق لیڈز، چیئرمین متاثرین منگلاڈیم اے ڈی چوہدری، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی پی پی چوہدری جاوید اقبال مانچسٹر، چوہدری طاہر رفیق ایڈووکیٹ مانچسٹر، چوہدری امجد مانچسٹر، چوہدری اللہ داتہ مانچسٹر، سینئر نائب صدر پی پی پی ماسٹر تاج، سیکرٹری ساجد شریف، ہیلی فیکس سے خالد رشید ، چیئرمین اشرف، حاجی ایوب، چوہدری شبیر، صدر پی پی پی برنلے جاوید بھڑک، کونسلر عابد، ملک رحمت اعوان، حاجی عبدالخالق، راجہ رشید، ملک بشیر، ذوالفقاررانا، باوابشر مغل، کونسلر رضوان ، چوہدری حنیف، کونسلر رچرڈ، پنی ٹیلر اور دیگر شامل تھے۔