مقبول خبریں
حضرت عثمان غنی ؓ نے دین اسلام کی ترویج میں اہم کردار ادا کیا: علامہ ظفر محمود فراشوی
بھارتی ظلم و جبر؛ برطانیہ کے بعد امریکی اخبارات میں بھی مسئلہ کشمیر شہہ سرخیوں میں نظر آنے لگا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مودی کا دورہ فرانس، کشمیری و پاکستانی پیرس میں احتجاج کریں:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
وہ جو آنکھ تھی وہ اجڑ گئی ،وہ جو خواب تھے وہ بکھر گئے
پکچرگیلری
Advertisement
سجاد کریم ایم ای پی کی تحریک پر بگ فور کی اجارہ داری کے خاتمے کے بل پر دستخط ہوگئے
برسلز... چند ممالک کی اجارہ داری کے خاتمے اور آڈٹ کو شفاف بنانے کیلئے یورپین پارلیمنٹ نے برٹش کنزرویٹو ایم ای پی ڈاکٹر سجاد کریم کی باہمی گفت وشنید کے ذریعے پیش کی گئی تجاویز کی حمایت کردی جس کے نتیجے میں پارلیمنٹ کے صدر نے آڈٹ اصلاحات پر اہم قانونی سازی پر دستخط کردیے قانون سازی پر دستخط کی سرکاری تقریب یورپین پارلیمنٹ میں ہوئی جبکہ یونان کے نائب وزیر خارجہ برائے یورپین امور ڈاکٹر ڈمیٹرس کورکولاز نے بھی فائلوں پر دستخط کیے فی الوقت کونسل آف دی ای یو کی گردشی صدارت یونان کے پاس ہے، قانون سازی کا مقصد ”بگ فور“ فرم کی اجارہ داری سے پاک ای یو آڈٹ سروسز مارکیٹ کھولنا اور آڈیٹنگ کمزوریوں کا مداوا کرنا ہے۔ کنزرویٹو لیگل افیئرز کے ترجمان ڈاکٹرکریم نے کہا کہ آخری مالیاتی بحران میں آڈٹ سیکٹر کی کمی سامنے آئی اور اس قانون سازی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو اعتماد حاصل ہوگا اور فنانشیل سیکٹر کو فروغ ملے گا۔