مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کترینہ کیف کا اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اکشے کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔اکشے کمار اور کترینہ کیف کی جوڑی جب بھی کسی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی انہوں نے شائقین کے دل موہ لئے ۔ وہ فلم سنگھ از کنگ جیسی مزاحیہ فلم ہو یا پھر نمستے لندن کی سنجیدہ کہانی ، یہ جوڑی نگینے کی طرح بالکل فٹ بیٹھی ہے ۔آج کل بالی ووڈ میں یہ خبریں گرم ہیں کہ ان دونوں کو ایک بار پھر نئی فلم میں کاسٹ کیاگیالیکن اب کی بار کترینہ نے اکشے کمار کی ہیروئن بننے سے صاف انکار کردیا۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انکاکہناتھاکہ فی الحال انکے پاس ٹائم نہیں ہے کیونکہ وہ ابھی چھوٹے نواب کے ساتھ فیٹنم اور رنبیر کپور کے ساتھ جگا جاسوس کرنے میں مصروف ہیں۔