مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فلم ’’ریوالوررانی‘‘میں انتہائی بولڈ کردار ادا کیا ہے ، کنگنا
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی نئی فلم ریوالور رانی میں انتہائی بولڈ کردار ادا کیا ہے مجھے یقین ہے کہ میری بے باک اداکاری دیکھ کر کوئی بھی مجھ سے شادی نہیں کرے گا۔ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ میں یہ بات لکھ کر دینے کیلئے تیار ہوں کہ ریوالور رانی میں بے باک اداکاری دیکھ کر کوئی شخص بھی مجھ سے شادی کرنے کو تیار نہیں ہوگا۔ کنگنا کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کی امید نہیں تھی کہ گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی انکی فلم ’’کوئین‘‘ اتنی زیادہ کامیاب ثابت ہوگی ۔شائقین نے کوئین میں میری اداکاری کو پسند کیا اور مجھے بھی فلم میں اپنا کردار بہت زیادہ اچھا لگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ عوام کو ریوالور رانی بھی بہت پسند آئے گی کیوں کہ یہ ایک غیر معمولی فلم ہے اور اس میں ہر چیز ایک مختلف انداز سے پیش کی گئی ہے ۔ فلم 17 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔