مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی گروپ ون وائس یک آواز کو بہتر صحت بارے چلائی جانیوالی مہم کے صلہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا
بلیک برن...کمیونٹی گروپ ون وائس یک آواز کو عوام کو بہتر صحت بارے چلائی جانیوالی مہم کے صلہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا،ایوارڈ کمیونٹی کے رضاکاروں اور چیریٹی ورکرز کے ان لوگوں کو دئیے گئے جنہوں نے مقامی کمیونٹی کو بہتر صحت بارے آگاہی دی،محکمہ صحت کے تعاون سے ایوارڈز دئیے گئے۔ون وائس یک آواز گروپ کے چیئرمین خالد سیف اللہ نے کہا کہ وہ یہ ایوارڈ ملنے پر انتہائی خوش ہیں اور بلیک برن اور ڈارون کے علاقہ میں بہتر صحت بارے آگاہی کے صلہ میں ملا ہے اور اس کے ملنے کے بعد ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور ہم کمیونٹی کو بہتر صحت بارے مزید آگاہ کریں گے،ون وائس ایک رضاکارانہ پروگرام ہے اور بلیک برن اور ڈارون کے خاص کر سہولیات سے محروم لوگوں کیلئے کام جاری رکھے گا،آخر میں انہوں نے کہا کہ بلیک برن اور ڈارون کونسل کے اشتراک سے مختلف منصوبہ جات جن میں انسانی اعضاء کے عطیات،گھریلو تشدد،جبری شادیاں،شیشہ اور سگریٹ نوشی اور شراب کی زیادتی شامل ہیں ہر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔