مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
’’بچھڑے سبھی باری باری‘‘ میں شروتی کا ڈبل رول
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اپنی نئی فلم ’’بچھڑے سبھی باری باری‘‘ میں دوہرے کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ شروتی ہاسن اپنی نئی فلم ’’بچھڑے سبھی باری باری‘‘ میں دوہرا کردار نبھائیں گی۔ فلم کے ہدایتکار تیگما نشو دھولیا ہیں۔ فلم میں اداکارہ جوانی اور بڑھاپے کے مراحل سے گزریں گی۔اس بارے میں اداکارہ نے کہا ہے کہ جوانی اور بڑھاپے کا کردار نبھانا ان کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں وہ کردار پر بے حد محنت کریں گی تاکہ مداحوں کے دل جیت سکیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار امیت سدھو، ودیوت جاموال، عرفان خان اور منوج شامل ہیں۔ فلم جلد ہی بڑی سکرین کی زینت بنے گی۔