مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کھیل پر مبنی فلم پروڈیوس کرنا دیرینہ خواہش ہے،ابھیشک بچن
ممبئی...بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ کھیل پر مبنی فلم پروڈیوس کرنا ان کی دیرینہ خواہش ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ جے پور میں کبڈی کھیل کی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہیں انہیں کھیل پر مبنی فلم پروڈیوس کرنے میں دلچسپی ہے یہ ان کی دیرینہ خواہش ہے کہ کھیل کے موضوع پر فلم بنائیں، بدقسمتی سے بھارت میں کھیلوں کو فروغ نہیں مل رہا جو کہ ناانصافی ہے جبکہ امریکہ میں فلموں کو بھی کھیلوں کے فروغ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کے والد امیتابھ بچن فٹ بال کے شوقین ہیں فی الحال تو ان کے پاس ایسا کوئی سکرپٹ نہیں تاہم جب بھی اچھا سکرپٹ ملا وہ ضرور فلم پروڈیوس کریں گے ۔