مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ نرگس فخری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی۔ سابق امریکی ماڈل جنہوں نے 2011ء میں فلم ’’راک سٹار‘‘ کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، اپنی ویب سائٹ لانچ کرنے پر بے حد خوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب انکے پاس اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اب زندگی کے بہترین لمحات اپنے مداحوں کیساتھ شیئر کرسکتی ہوں۔