مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کومل رضوی نے میوزک البم کا پہلا ویڈیو ریلیز کردیا
لاہور...معروف گلوکارہ کومل رضوی نے اپنے نئے میوزک البم کاپہلا ویڈیو ریلیزکردیا۔ویڈیوکی لانچنگ گزشتہ رو زکراچی کے ایک ہا ل میں ہوئی جس میں شوبزسے وابستہ افراد بڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔اس موقع پرکومل رضوی کاویڈیو دکھایاگیاجس کی موسیقی گلوکارہ نے خودترتیب دی ہے اورویڈیوکے ڈائریکٹر سہیل جاویدہیں۔کومل رضوی نے بتایا کہ ان کا میوزک البم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جو کہ جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا ۔کومل رضوی نے بتایا کہ البم کے زیادہ تر نغمات کی موسیقی سعدحیات نے مرتب کی ہے ، وہ چند اور گانوں کے ویڈیوزبنانے کاارادہ رکھتی ہیں۔کومل رضوی نے کہا کہ گانوں کی ویڈیوزمکمل کرنے کے بعد رواں سال کے آخرمیں البم ریلیزکردیاجائے گا ۔