مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ورون دھاون نئی فلم میں بوڑھے شخص کا کردار نبھائیں گے
ممبئی...بالی ووڈ اداکار ورون دھاون نئی فلم میں بوڑھے شخص کا کردار نبھائیں گے ۔ ورون دھاون نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہاکہ وہ اپنی نئی فلم ’’ہمٹی شرما کی دلہنیا ‘‘میں اپنی عمر سے بہت بڑے شخص کا کردار نبھائیں گے جو کہ ان کیلئے چیلنجنگ ہے ۔ ورون نے کہاکہ وہ اپنے کردار پر بے حد محنت کریں گے تاکہ ان کے مداح مایوس نہ ہوں۔ اداکار ورون فلم میں 60 سال کے بوڑھے کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے ۔ فلم کی عکسبندی جلد ہی شروع کی جائیگی۔سٹوڈنٹ آف دی ائیر سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنیوالے ورون کی فلم میں تیرا ہیرو ان دنوں نمائش پذیر ہے جسے شائقین کی طرف سے بیحد پذیرائی مل رہی ہے ،فلم میں انکی ہیروئین الینا ڈی کروز ہیں،ورون کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم کی کامیابی سے بہت خوش ہیں اور امید کرتے ہیں کہ شائقین آئندہ بھی انکو مختلف کرداروں میں پسند کرتے رہیں گے ۔