مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کام کی مصروفیت اور جنون گھر بسانے کی اجازت نہیں دے رہا ، دپیکا پڈو کون
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں لیکن کام کی مصروفیت اور جنون انہیں گھر بسانے کی اجازت نہیں دے رہا۔ایک انٹرویو میں دپیکا نے کہا کہ وہ شادی کر کے اپنا گھر بسانا چاہتی ہیں لیکن بے پناہ مصروفیت ان کی اس خواہش کو پورا نہیں ہونے دیتی۔دپیکا ان دنوں اپنی نئی فلم ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں انکے ہیرو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ہیں۔