مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
گورنر پنجاب اپنی سیاسی بصیرت سےاوورسیز پاکستانیوں کے تمام مسائل حل کر سکتے ہیں
برمنگھم ...اوورسیز پاکستا نیوں کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب تارکین وطن کے مسائل کےحل کیلئے ایکشن پلان تیار کریں..نوجوان کمیونٹی رہنما شاہد محمود خان راجہ نے گورنر پنجاب سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ آپ اپنی سیاسی بصیرت استمعال کر کے سمندر پار پاکستانیوں کے تمام مسایل حل کر سکتے ہیں .. برمنگھم سیکریٹریٹ میں منعقد تقریب میں مسلم لیگ ن برطانیہ کے جنرل سیکرٹری راجہ جاوید اقبال نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنی ٹیم کی مشاورت سے بہت اچھا انتخاب کیا ہے اور قابل تحسین ہے۔فیصل محمود پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ برطانیہ کے مرکزی سینئر نائب فیصل محمود نے بھی محمد سرور کو گورنر پنجاب بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو شہریت کے طعنے دینے والوں کے منہ بند ہوگئے اوورسیز پاکستانیوں کے دل میں پاکستان کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ انہوں نےگورنر پنجاب محمد سرور سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ کراچی کی محرومیوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے ایکشن پلان تیار کریں۔