مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
دپیکا ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں مستانی کا کر دار نبھائیں گی
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون نئی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں مستانی کا مرکزی کردار نبھائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’رام لیلا‘‘ میں مر کزی کردار نبھانے والی اداکارہ اب نئی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں مستانی کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم میں ان کے مدمقابل ہیرو رنویر سنگھ ہی ہوں گے ۔ اداکارہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فلم کا سکرپٹ معیاری ہے اور وہ فلم میں کام کر نے کیلئے کافی پرجوش ہیں۔ فلم کی عکس بندی کا آغاز جلد ہی ہو جائے گا۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل اس فلم سے دپیکا پڈوکون کے آؤٹ ہو نے اور پر یا نکا چوپڑا کے اِن ہو نے کی خبر یں گر دش کر رہی تھیں جو دپیکا کے اس بیان کے بعد غلط ثابت ہو ئی ہیں ۔