مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
میرے فیصلوں کا عامر خان سے کو ئی تعلق نہیں ،کنگنا رناوت
ممبئی...کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ عامر خان کے نقش قدم پر نہیں چل رہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی مرضی سے ایوارڈ ز کی تقریبات میں شرکت نہ کر نے کا اعلان کیا مگر میڈیا نے مجھے عامر خان کیساتھ ملا دیا ۔اداکارہ نے کہا انہوں نے کسی کو دیکھ کر یہ حکمت عملی نہیں اپنائی بلکہ یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے ۔ اداکارہ نے عامر خان کے ساتھ کام کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہاکہ عامر خان بڑے اداکار ہیں مجھے آج تک ان کے ساتھ کا م کر نے کا موقع نہیں ملا اگر مو قع ملا تو یہ میری خو ش قسمتی ہوگی ۔انہو ں نے کہا ہر انسان اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا حق رکھتا ہے ۔ دنیا میں بہت سے ایسے انسان ہیں جن کی عادتیں ایک دوسرے سے ملتی ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ایک دوسرے کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔