مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کسی کی محبت میں گرفتار ہونے کو تیار ہوں،پر نیتی چوپڑا
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ اب محبت اور پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے بالکل تیار ہیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرنیتی چوپڑا نے کہا کہ میں یقیناً اب کسی کی محبت میں گرفتار ہوکر پھر اس کیساتھ شادی کرلینا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا میں ڈائریکٹر ستیش شرما کی بہت عزت کرتی ہوں ۔ستیش اور ادیتیہ چوپڑا میرے لئے اسلئے بھی قابل احترام ہیں کہ انہوں نے مجھے انڈسٹری میں جگہ بنانے کا موقع دیا ۔