مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جان بوجھ کرفلم میں کام کاکم معاوضہ لیتا ہوں،عمران خان
ممبئی...بالی ووڈ اداکارعمران خان نے کہا ہے کہ وہ جان بو جھ کر فلموں میں کام کرنے کیلئے دوسرے اداکاروں کی نسبت کم معاوضہ طلب کرتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ زیادہ معاوضہ لینے کیلئے فلموں میں کام نہیں کرتے اس لئے فلموں کا دوسرے اداکاروں کی نسبت کم معاوضہ طلب کرتے ہیں اور صرف اتنے پیسے مانگتے ہیں جتنے فلمساز دے سکے اور فلم فلاپ ہونے کی صورت میں اسے زیادہ نقصان نہ ہو۔یاد رہے کہ عمران خان کی فلم ’’مترو کی بجلی کا منڈولا‘‘ اور گوری تیرے پیار میں نے باکس آفس پر خاطر خواہ بزنس نہیں کیا تھا ۔ اداکار نے مزید کہاکہ کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا وہ آئندہ بھی فلمی دنیا میں جدوجہد اسی طرح جاری رکھیں گے اور اپنے مداحوں کو محظوظ کرتے رہیں گے ۔