مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کرینہ کپور تامل فلم کے آئٹم نمبر میں جلوہ گر ہونگی
ممبئی...بھارتی اداکارہ کر ینہ کپور بہت سے آئٹم سانگ کر چکی ہیں اور آئٹم نمبر کیلئے کافی مقبول ہیں مگر اس مر تبہ وہ کسی بالی وو ڈ نہیں بلکہ تامل فلم میں جلوے بکھیریں گی ۔اداکار ہ تامل فلم ’’انجان ‘‘ میں ایک آئٹم نمبر کر رہی ہیں ۔کہا جا رہا ہے کہ اس اکلوتے گانے کے لئے اداکارہ نے بھاری معاوضہ لیا ہے ۔فلمی حلقوں کے مطابق انجان میں کر ینہ کپور کا آئٹم نمبر شامل ہو نے کی وجہ سے فلم کی کامیابی یقینی ہے ۔ کیونکہ شائقین فلم دیکھنے آئیں یا نہ آئیں مگر کر ینہ کو دیکھنے ضر ور سینما گھر وں کا رخ کر ینگے ۔