مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کینسر کے نام سے بھی خوف آنے لگا ہے ، منیشا کوئرالہ
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا کہنا ہے کہ صحت یاب ہونے کے بعد اب کینسر کے نام سے بھی خوف آنے لگا ہے ۔سوناکشی سنہا کے ہمراہ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے منیشا کا کہنا تھا کہ پہلے اپنی صحت کی بالکل بھی پروا نہیں ہوتی تھی لیکن اب مجھے ہر وقت اس بات کا خوف رہتا ہے کہ دوبارہ کینسر میں مبتلا نہ ہو جاؤں۔ ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ کینسر کا نام سننے کے بعد ڈر جاتے ہیں لیکن انہیں ڈرنے کے بجائے ہمت کرنی چاہئے ، کینسر موت کی علامت نہیں ہے اس پر تھوڑی سی ہمت سے قابو پایا جا سکتاہے ۔ 2012 میں منیشا کوئرالہ کے رحم میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس سے انہوں نے حال ہی میں نجات حاصل کی ہے ۔