مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو زیادہ اصلاحی بنایا جائے ،زیبا بختیار
لاہور...معروف اداکارہ اور فلم پروڈیوسر زیبا بختیار نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو زیادہ اصلاحی ہونا چاہئے اور گھریلو خواتین کے مسائل کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ٹی وی ڈرامے بنائے جانے چاہئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ زیبا بختیار نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی ٹی وی انڈسٹری دن بدن مضبوط ہوتی جا رہی ہے کیونکہ پاکستانی سیکٹر میں بہت بڑی تعداد میں ڈرامے بنائے جا رہے ہیں اور میں سمجھتی ہوں کہ ٹی وی ڈراموں کو زیادہ سے زیادہ اصلاحی ہونا چاہئے ۔زیبا بختیار کا کہنا تھا کہ عوام کو سماجی مسائل کے حوالے سے آگہی دینا فنکاروں اور ڈرامہ پروڈیوسرز کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔زیبا بختیار نے کہا کہ عوام اب ایسے ڈرامے دیکھنا چاہتے ہیں جو اصلاحی اور سبق آموز ہوں ، محض سستی تفریح کے حامل ڈرامے کسی بھی طور پرعوام کا دیرپا انتخاب نہیں ہوسکتے ۔