فیصل آباد... بھارتی گلو کار ہنس راج ہنس کی شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خاں کی قبر پر حاضری، ڈی سی او نورالامین ،ایم پی اے شیخ اعجاز ، ثریا نسیم اور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل طارق جاوید بھی ہمراہ تھے ۔ اس مو قع پر ہنس راج ہنس نے نصرت فتح علی خاں کے آبائی شہر آمد اور ان کی قبر پر حاضری کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا۔ |