مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ووٹ دیں سڑکیں کترینہ کی کمر جیسی بنادوں گی، راکھی ساونت
ممبئی...بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے راشٹریہ عام آدمی کے نام سے اپنی سیاسی جماعت بنالی ہے ۔ممبئی میں اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آئٹم گرل راکھی ساونت کاکہنا تھا کہ وہ الیکشن جیت کر اسمبلی میں عوام کی حقیقی آواز بنیں گی ۔راکھی ساونت نے کہاکہ بی جے پی نے انہیں ممبئی سے ٹکٹ نہ دیکر بہت بڑی غلطی کی ہے جس کا اندازہ انہیں انتخابات کے بعد ہوگا ۔راکھی نے کہا کہ انکی پارٹی کا انتخابی نشان سبز مرچ ہوگا ۔راکھی ساونت نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی کے غریب علاقوں میں شہری سہولیات کی فراہمی اور تعلیم کا فروغ انکی اولین ترجیحات میں شامل ہوگا ۔راکھی ساونت کے جلسے میں بالخصوص خواتین کی بڑی تعداد شریک تھی ۔راکھی نے کہاکہ وہ کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر عوام کی آواز اسمبلی تک پہنچانے کی اہلیت رکھتی ہیں ۔راکھی ساونت نے اپنے مخصوص سٹائل میں کہا کہ وہ اپنے علاقے کی سڑکوں کو کترینہ کیف کی کمر جیسی بنادیں گی ۔راکھی نے جلسے کے دوران عوام سے اپیل کی کہ وہ ایک دفعہ انہیں آزما کر دیکھیں، وہ اُن کی امیدوں پر پورا اتریں گی۔