مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اپنے والد کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنوں گی ، سوناکشی سنہا
ممبئی ...اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد شترو گھن سنہا کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنیں گی ۔ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی نے کہا کہ انکی فلمی مصروفیات اتنی زیادہ ہیں کہ وہ چاہتے ہوئے بھی انتخابی مہم کیلئے وقت نہیں نکال سکتیں۔یاد رہے کہ شترو گھن سنہا بھی دو تین روز قبل کہہ چکے ہیں کہ وہ سوناکشی کو انتخابی مہم میں شامل نہیں کرنا چاہتے ۔شترو گن سنہا بی جے پی کے پٹنہ سے امیدوار ہیں۔