مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی اداکارہ آسین نے ہسپانوی زبان سیکھنا شروع کردی
ممبئی ...پانچ زبانوں پر پہلے ہی سے عبور رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ آسین نے اب سپینش (ہسپانوی)سیکھنا شروع کردی ہے ۔28سالہ آسین نے حال ہی میں سپین کا دورہ کیا جہاں انہیں سپینش زبان سیکھنے کا شوق پیدا ہوا ۔ آسین کا کہنا ہے کہ انہیں نئی زبانیں سیکھنا اور سفر کرنا بیحد اچھا لگتا ہے ۔