مقبول خبریں
پاکستان کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ،ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ و دیگر کی پریس کانفرنس
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سونم کپور نے اپنے والد انیل کپور کے ساتھ کام کرنے سے انکاکر دیا
ممبئی... بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے اداکار اور ہدایت کار والد انیل کپور کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کا کہنا ہے کہ انہیں انیل کپور کی بیٹی ہونے پر فخر ہے، اچھی طرح جانتی ہوں کہ اپنے والد کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں بہت سی چیزیں بہت آسانی سے حاصل کر سکتی ہوں لیکن ان کی شہرت کی وجہ سے آگے بڑھنا نہیں چاہتی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں سمجھتی کہ میں اپنے والد کے ساتھ ایک پلیٹ فارم پر کام کرنے کی اہل ہوں، جب بھی خود کو والد کے ساتھ کام کرنے کے قابل سمجھا تو ان کے ساتھ ضرور کام کروں گی۔سونم کپور کا کہنا تھا کہ انیل کپور نے سخت محنت کے بعد یہ مقام حاصل کیا ہے، میں اپنی غلطیوں کی وجہ سے ان کی بدنامی کا باعث نہیں بننا چاہتی۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر وہ اپنے والد کے ساتھ کام کرتیں تو وہ مر جاتیں کیونکہ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے وہ ہنس بھی نہیں سکتی لیکن جب بھی اپنے والد کے ساتھ کام کیا تو کچھ خاص کروں گی۔