مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شکیرا فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور شخصیت بن گئیں
لندن...گلوکارہ شکیرا ساتھی گلوکاروں ریانا اور ایمینم کو پیچھے چھوڑ کر 8 کروڑ 64 لاکھ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔فیس بک پر اس وقت شکیرا کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 64 لاکھ 20 ہزار 722 ہے جب کہ دوسرے نمبر پر گلوکارہ ریانا ہیں جن کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 62 لاکھ 71 ہزار591 ہے۔ اس فہرست میں تیسرا نمبر بھی گلوکار ایمینم کا ہے اور ان کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 39 لاکھ 35 ہزار 160 ہے۔ مشہور فٹبالر کرسٹینو رونالڈو، مائیکل جیکسن، وین ڈیزل، کیٹی پیری، ول اسمتھ، جسٹن بائبر اور لیڈی گاگا بالترتیب چوتھے سے 10 نمبر پر ہیں۔شکیرا کا اپنے سوشل میڈیا پیچ پر کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے اپنے دوستوں کی تعداد بڑھانا چاہتی تھیں لیکن کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کے چاہنے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو جائے گی۔