مقبول خبریں
کشمیر میں مظالم کیخلاف اقدامات نہ اٹھائے تو تباہی کی ذمہ داری بین الاقوامی کمیونٹی پر ہو گی:نعیم الحق
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا مسئلہ کشمیر پر بحث میں حصہ لینے پر ارکان یورپی پارلیمنٹ کو خراج تحسین
سوچنے کے موسم میں سوچنا ضروری ہے!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ننھا برطانوی شہزادہ آنجہانی دادی کی قبر پر جاے گا
لندن...ایک برطانوی اخبار کے مطابق پرنس ولیم نے اپنے نوزائیدہ بیٹے پرنس جارج کو لیڈی ڈیانا کی قبر پر لے جانے کا وعدہ کیا ہے۔ وہ اس موسم خزاں میں بچے کوڈیانا کی قبر واقع التھورپ سٹیٹ نارتھمپٹن شائر لے کر جائیں گے۔ وہ بتانا چاہتے ہیں کہ پرنسز کس قدر سپیشل خاتون تھیں۔ اپریل 2011ء میں ویلز اپنی شادی سے چند ہفتے قبل کیٹ کو اپنی محبوب ماں کی قبر پر لے گئے تھے جہاں انہوں نے پھول چڑھائے۔ ذرائع کے مطابق ڈیانا، ولیم اور ہیری کی زندگی کے خاصے بڑے حصہ پر ڈیانا کا قبضہ ہے اور انہیں زندگی بھر افسوس رہے گا کہ وہ آج ان کے ساتھ موجود ہیں۔ یہ ان کے لئے سانحہ ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا اور اسی لئے اکثر قبر پر جاتے رہتے ہیں۔