مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بیماری کے بعد اب بہتر محسوس کررہا ہوں: امیتابھ بچن
ممبئی ۔ بالی ووڈ بگ بی بیماری کے بعد اب بہتر محسوس کرنے لگے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 71 سالہ میگا سٹار نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے وہ خود کو بیمار محسوس کررہے تھے تاہم اب وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے کہا وہ اپنی صحت کے بارے میں ہمیشہ محتاط رہتے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ان دنوں وہ شوبز سرگرمیوں میں پوری طرح فعال ہیں۔ اور اپنی فلم ’’بھوت ناتھ ریٹرنز‘‘ کی بھر پور تشہیر کر رہے ہیں ۔