مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پریانکا نے دپیکا کو ’’باجی را ؤمستانی‘‘ سے آؤٹ کروادیا
ممبئی۔سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی نئی فلم ’’باجی رائو مستانی ‘‘میں دپیکا پڈوکون کی جگہ پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کرلیا۔ بتایا گیاہے کہ کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں اطلاعات تھیں کہ دپیکا پڈوکون سنجے لیلا بھنسالی کی اس فلم میں کام کررہی ہیں مگر اب یہ خبر گرم ہے کہ انہوں نے دپیکا پڈوکون کی جگہ پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کرلیا ہے ۔ فلم میں رنویر سنگھ مرکزی کردار اداکررہے ہیں جب کہ پریانکا چوپڑا ان کی دوسری بیوی کاشی بائی کا کردار ادا کریں گی ۔ رنویرسنگھ گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم ’’غنڈے ‘‘میں بھی پریانکا چوپڑا کے ساتھ کام کرچکے ہیں اور رواں برس ان کی یہ پریانکا کے ساتھ دوسری فلم ہوگی ۔