مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نورفلم کی عکسبندی کیلئے یکم اپریل کو روس جائینگی
لاہور...اداکارہ نورفلم کی عکسبندی کے لئے یکم اپریل کو روس جائیں گی ۔بتایاگیا ہے کہ وہ ہدایتکارعدیل پی کے کی فلم عشق پازیٹوکی شوٹنگ کے لئے روس جارہی ہیں۔شوٹنگ میں نوراورولی حامد علی خان کے علاوہ دیگرفنکارحصہ لیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ روس میں فلم کے چندگانے اورٹاکی سین پکچرائزکئے جائیں گے فلم میں اداکارہ نوراورولی مرکزی کر دار نبھارہے ہیں۔ نورنے بتایا کہ فلم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے فلم کی شوٹنگ اس سے قبل پاکستان کے مختلف شہروں میں کی گئی ہے اوراب بیرون ملک کرنے کامنصوبہ بنایا گیا ہے جہاں دس روزتک عکسبندی کی جائیگی ۔انکاکہناتھاکہ یہ بین الاقوامی معیار کی فلم ہے اور اس کی نمائش پاکستان کے علاوہ بھارتی پنجاب میں بھی کی جائے گی ۔