مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
خود کو محنتی عورت اور اچھی بیوی سمجھتی ہوں، سنی لیون
ممبئی ...بالی ووڈ سٹار سنی لیون کا کہنا ہے کہ انکی نئی فلم راگنی ایم ایم ایس ٹو پر فحاشی کا الزام لگانا درست نہیں کیونکہ اس فلم میں جو کچھ دکھایا گیا ہے وہ سکرپٹ کے تقاضوں کے عین مطابق ہے ۔بھوپال میں اپنی فلم کی ایک تشہیری تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سنی لیون کا کہنا تھا کہ مداح انہیں اس فلم میں منفرد کردار میں دیکھیں گے ۔ایک سوال پر سنی لیون کا کہنا تھا کہ وہ خود کو ایک محنتی عورت اور اچھی بیوی سمجھتی ہیں،سنی لیون کہتی ہیں کہ راگنی ایم ایم ایس ٹو انکی آخری ہارر رومانوی فلم ہوگی ۔وہ اب ہر طرح کے کردار ادا کرنا چاہیں گی تاکہ ان پر لگا بولڈ ایکٹریس کا لیبل اتر جائے ۔سنی لیون نے کہا کہ وہ چھوٹی سکرین پر بھی کام کرنا چاہتی ہیں اور اگر انہیں اچھے کردار کی آفر ہوگی تو وہ انکار نہیں کریں گی ۔سنی لیون نے فلم کی پروڈیوسر ایکتا کپور کیساتھ کسی بھی قسم کے اختلافات کی خبروں کی تردید کی ۔سنی لیون نے سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہارکیا ۔ سنی لیون نے کہا کہ پتہ نہیں مجھے یہ موقع ملے گا یا نہیں، اگر ملا تو بہت اچھا ہوگا۔