مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ایکشن سے بھرپورنئی کرائم تھرلر فلم’بلڈٹائیز‘کافائنل ٹریلر ریلیز
لاس اینجلس ...ایکشن سے بھرپور نئی کرائم تھرلر فلم بلڈٹائیزBlood Tiesکا فائنل ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ہدایتکار گوئی لوم کانیٹ کی اس فلم میں کلاؤ اووین ،بلی کروڈوپ، ملی کیونس اورزوئی سیلڈانا اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ایلین اٹار اور ماریہ کوسٹون کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایسے دو بھائیوں کے گرد گھوم رہی ہے جن میں سے ایک پولیس اہلکار ہونے کے ناطے قانون کاسچا محافظ ہوتا ہے جبکہ دوسرے بھائی کا پالا بروکلین کے ایک منظم دہشت گرد گروپ سے پڑ جاتا ہے ۔ 1970کے دور کی عکاسی کر تی اس سنسنی خیز فلم میں انصاف کے متلاشی ان بھائیوں کو کامیابی ملے گی یا نہیں اس کا فیصلہ جلد ہی ہو جائے گا کیونکہ آج سے فلم امریکی سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔