مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کار پارکنگ جھگڑے میں ایشیائی بزرگ جان بحق
برمنگھم... برمنگھم میں ایک ڈرائیور سے کار پارکنگ کے جھگڑے میں 70سال سے زائد عمر کا ایشیائی پنشنر گر کر ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کے گرینڈ چلڈرن اس کے قریب ہی کھیل رہے تھے۔ شبہ ہے کہ اسے ہارٹ اٹیک ہوا تھا جس کی وجہ سے اسے ہسپتال لے جایا گیا، لیکن اس کی جان بچانے کی کوششیں بار آور ثابت نہ ہوسکیں۔یہ واقعہ ٹیسلی کمیونٹی سینٹر سپارک ہل برمنگھم کے کار پارک میں پیش آیا۔ پنشنر کی ہلاکت سے تعلق میں میں ایک 44 سالہ شخص کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا، جس کے بعد اسے ضمانت پر رہا کردیا گیا، جبکہ تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے کہاہے کہ ان خیال میں کار پارک میں تلخ کلامی ہوئی یہ واضح نہیں کہ کس بات پر جھگڑا ہوا یا دونوں کے درمیان کوئی ہاتھا پائی ہوئی۔