مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نصیر الدین شاہ اور نانا پاٹیکر ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے
ممبئی...بھارتی ورسٹائل اداکار نصیر الدین شاہ اور نانا پاٹیکر نئی فلم ویلکم بیک میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے ۔ویلکم بیک 2007 ء کی سپر ہٹ فلم ویلکم کاسیکوئل ہے ۔ اس میں بھی نانا پاٹیکر اور انیل کپور کا اہم کردار ہوگا جبکہ نصیر الدین شاہ فیروز خان مرحوم کا کردار ادا کریں گے ۔فلم میں اکشے کمار کی جگہ ہیرو کا کردار جان ابراہم ادا کریں گے ۔