مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
معصوم طالبعلم کی شہادت پر بھارتی فوج کے کمانڈنٹ اور مقامی پولیس سربراہ کو نوٹس جاری
سری نگر ... بھارتی فوج کے ہاتھوں معصوم طالبعلم کی شہادت کا نوٹس لیتے ہوئے انسانی حقوق کمیشن نے بانڈی پورہ میں تعینات بھارتی فوج کے کمانڈنٹ اور مقامی پولیس سربراہ کو نوٹس جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کمیشن نے حریت کانفرنس میر واعظ گروپ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے آئی آر پی بٹالین کے کمانڈنٹ کے نام نوٹس جاری کردیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ اس واقعہ کی فوری طور پر تفصیلی رپورٹ جمع کروائی جائے۔