مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
انجلینا جولی والٹ ڈزنی کی نئی فلم میں ولن کا رول ادا کرینگی
نیویارک ... والٹ ڈزنی کی نئی فلم میں انجلینا جولی ولن بن گئیں ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن ایڈونچر ڈرامہ تھرلر فلم میلفسنٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا جس میں انجلینا جولی جادو گرنی کا کردار ادا کررہی ہیں ۔ بحیثیت پروڈکشن ڈیزائنر دو آسکر ایوارڈ جیتنے والے ہدایتکار رابرٹ اسٹارمبرگ کی یہ فلم افسانوی کہانیوں پر مبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے جس میں انجلینا جولی سمیت ایلی فیننگ کے شارلٹو کو پلے برینٹن ، تھوائیٹس ، میرا انڈررچرڈسن اور سیم رائلے اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔ ایڈونچر فینسٹی فلم کی کہانی ڈزنی کلاسک سلیپنگ بیوٹی کی ولن میفلسٹ کے گرد گھومتی ہے جو دراصل ایک خوبصورت نوجوان لڑکی تھی تاہم جنگل میں اپنی پرامن سلطنت کو حملہ آوروں سے بچاتے ہوئے دھوکا دہی اور غداری کے بعد پتھر دل بن جاتی ہے اور پھر سلطنت کے نئے بادشاہ کی بیٹی اروڑا پر جادو کردیتی ہے ۔