مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ممنون حسین 432 ووٹ حاصل کر کے صدر پاکستان منتخب، عالمی رہنماؤں کی مبارکباد
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے اُمیدوارممنون حسین نے 432ووٹ لے کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر فخرالدین ابراہیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی بار جمہوری طریقے سے شفاف الیکشن ہوئے ،الیکشن کمیشن نے شفاف الیکشن کے لیے فوج کو بلایا۔انہوں نے بتایاکہ صدارتی انتخابات کیلئے پارلیمنٹ ہاوٴس اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی، جس میں887 افراد نے ووٹ دیا، 9 ووٹ مسترد کر دیئے گئے، 878 ووٹ درست قرار دیئے گئے،ممنون حسین نے 432ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، جبکہ وجیہہ الدین نے 77 ووٹ حاصل کیے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ان کی رائے میں کسی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیےتھا ۔پاکستان مسلم لیگ کے صدر میاں نواز شریف ، مولانا فضل الرحمان اور الطاف حسین سمیت دیگر قومی رہنماؤں کی مبارکباد دریں اثنا چین ، افغانستان ، بھارت اور سعودی عرب کے سربراہان مملکت نےبھی نو منتخب صدر پاکستان کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں ...