مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بےنظیر قتل کیس، پرویز مشرف پر 6 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی
کوئٹہ… سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدالتی حکم پر راول پنڈی میں انسداد دہشت گردی کے جج چودھری حبیب الرحمان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ملزم پرویز مشرف کو مقدمے کی نقول دی گئیں اور ان کے دستخط کے بعد فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر 6 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی ، عدالت نے پرویز مشرف کی درخواست پر منجمد اثاثے اور بینک اکاوٴنٹس بھی بحال کردیئے۔ عدالت نے پرویز مشرف کو آئندہ سماعت پر بھی پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ادھر کوئٹہ میں اکبربگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے پرویز مشرف کو فوری پیش کرنے کا حکم دیا ہے ،اسی کیس میں پرویز مشرف کی جانب سے ضمانت کی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ نے مسترد کردی ہے۔