مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
خالد محمود ایم پی کی صحت یابی پر راجہ حنیف اور دیگر کی انکی رہائش گاہ پر عیادت
برمنگھم ... خالد محمود ایم پی کمیونٹی کا اثاثہ ہیں رب کریم نے انہیں صحت عطا کر کے ان سے ابھی بہت سے کام لینے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گلاسگو کے بیلی کونسلر اور معروف کمیونٹی رہنما راجہ حنیف نے برمنگھم سے منتخب برطانوی ممبر پارلیمنٹ مرزا خالد محمود کی عیادت کے موقع پر کیا۔ راجہ حنیف خصوصی طور پر گلاسگو سے ممبر پارلیمنٹ کی عیادت کیلئے انکی رہائش گاہ پہنچے تھے۔ اس موقع پر کونسلر ظفر اقبال ایم بی ای، پارلیمانی ایڈوائزر خرم راجہ، پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری منظور حسین گافا او دیگر بھی موجود تھے۔ خالد محمود ایم پی نے حنیف راجہ کا شکریہ ادا کیا اور انکی کمیونٹی خدمات کو سراہا۔ دریں اثنا دعوت اسلامی کے ایک وفد نے بھی ممبر پارلیمنٹ کی عیادت کی اور انکی مکمل صحت یابی کی دعا کی۔ واضع رہے کہ خالد محمود ایم پی گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور انہیں انکے کسی چاہنے والے نے اپنے گردے عطیہ کئے ہیں۔