مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
خواتین خوبصورتی کے بجائے اپنی شناخت پرتوجہ دیں ،کترینہ کیف
ممبئی ...بالی ووڈ کی بار بی گرل کترینہ نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنی خوبصورتی کے بجائے اپنی شناخت قائم کرنے پر توجہ دینا چاہئے ۔ کترینہ کیف نے کہاکہ خوبصورتی کے لئے جسمانی بناوٹ کے علاوہ بھی بہت سی باتیں ہوتی ہیں۔ اداکاراؤں کیلئے میڈیا کے سامنے آنا اور شوٹنگ کرنا مشکل کام ہوتا ہے لیکن انہیں اس کے لئے ہمیشہ تیار رہنا ہوتا ہے ۔ کترینہ کیف کی ابھی حال ہی میں دھوم تھری ریلیز ہوئی تھی جس نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے تھے ۔ کترینہ کیف کی آنے والی فلموں میں فینٹم اور بینگ بینگ اہم ہیں۔