مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شاہ رخ خان سب سے زیادہ پرکشش لگتے ہیں،ودیا بالن
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ انہیں شادی شدہ مردوں میں شاہ رخ خان سب سے زیادہ پرکشش لگتے ہیں اورایک زمانے میں انہیں شاہ رخ خان سے محبت ہوگئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن کا کہنا تھا کہ شادی شدہ مردوں میں سب سے زیادہ پرکشش شاہ رخ خان لگے ہیں اور یہ ساتھی اداکار ہونے کے ناطے نہیں بلکہ میرے شوہر سدھارت رائے کپور اور شاہ رخ خان میں بعض چیزیں بہت ملتی جلتی ہیں۔ ودیا کا کہنا تھا کہ فلم دل سے دیکھنے کے بعد مجھے شاہ رخ سے پیار ہوگیا تھا ۔