مقبول خبریں
ن لیگی راہنما میاں عبدالغفار کا رکن قومی اسمبلی پیر سیدعمران احمد شاہ کے اعزاز میں عشائیہ
کرالے میں اوورسیزپاکستانیوں کی میٹنگ،مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد کی شرکت
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سردار عتیق کی قیادت میں جدوجہد آزادی پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے:رہنما ایم سی
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
مقبوضہ کشمیرمظالم:عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہو گا : ڈاکٹر سجاد کریم
بلقیس بانو زندہ کیوں؟؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
ریاض میں 176کلو میٹر طویل میٹرو ریل سروس بچھائی جائیگی
ریاض…سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں میٹرو ریل سروس کیلیے ساڑھے 22 ارب ڈالرکا ٹھیکا تین غیرملکی کمپنیوں کو دے دیا۔ ریاض میں میٹرو سروس تین غیرملکی کمپنیاں بنائیں گی۔ یہ ٹھیکے امریکا، اسپین اور اٹلی کی کمپنیوں کو ملے ہیں۔ یہ کمپنیاں 176 کلومیٹر طویل ٹریک بچھائیں گی جس پر ایک ساتھ 6 ٹرینیں چل سکیں گی۔ یہ ٹرینیں بجلی سے چلیں گی اور ان میں ڈرائیور نہیں ہوگا۔