مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
میری کامیابی میں مصنفوں کا بڑا ہا تھ ہے ،امیتابھ
ممبئی...بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ انکی کامیابی کے سفر میں فلموں کے مصنفوں کا بڑا ہاتھ ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا جب کوئی فلم بنتی ہے اور کامیاب ہوتی ہے تو سب لو گ ساراکریڈٹ فلم کے ہدایتکار ، پروڈیوسر اور کاسٹ کو دیتے ہیں لیکن مصنف جس نے جاندار کہانی کے ذریعے کرداروں کی منظر کشی کی ہوتی ہے اسے بھلا دیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا میں اپنی کامیابی کا ذمہ دار مصنفوں کو بھی ٹھہراتا ہوں کیو نکہ اگر وہ جاندار کہانیاں نہ لکھتے تو آج میں اس مقام پر نہ ہو تا ۔