مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
انوپم کھیر منفی کرداروں میں اچھے لگتے ہیں،کرن کھیر
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کرن کھیر نے کہا ہے کہ انہیں اپنے شوہر انوپم کھیر منفی کرداروں میں اچھے لگتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یوں تو ان کے شوہر نے کئی جاندار کردار نبھائے ہیں لیکن انہیں وہ منفی کرداروں میں زیادہ اچھے لگتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں انکے شوہرمنفی کردار زیادہ اچھے طریقے سے نبھانے کی صلا حیت رکھتے ہیں یہ کردار کافی مشکل ہوتے ہیں لیکن انوپم انہیں بے حد خوبصورتی سے نبھاتے ہیں انہوں نے کہا مجھے انوپم کا فلم دشمنی میں منفی کردار بے حد پسند ہے ۔ یا د رہے کہ اداکارہ کرن پہلی بار اپنے شوہر انوپم کے ساتھ فلم ٹوٹل سیاپا میں جلوہ گر ہوئی ہیں ۔