مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شیر خوار بچیوں سے زیادتی کے خواہشمند برطانوی مجرم کو امریکی عدالت سے دس سال قید کی سزا
لندن ... برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں سے زیادتی کی نیت سے داخل ہونے والے چالیس سالہ سہیل محبوب علی کو عدالت نے معاشرے کا بدصورت داغ قرار دیتے ہوئے دس سال کیلئے جیل بھجوا دیا ہے۔ مجرم پر ثابت ہوا کی گوہ گزشتہ سال اپریل میں انٹرنیٹ پر بات چیت کے بعد امریکہ اس نیت سے گیا کہ وہاں تیرہ سالہ بچی سے زیادتی کرے گا اور پھر اس سے پیدا ہونی والی بچیوں سے بھی زیادتی کرے گا۔ مجرم سہیل محبوب علی کو گمان بھی نہ تھا کہ جس شخص سے وہ ڈیل کر رہا ہے اصل میں وہ ایف بی آئی کا ایجنٹ ہے۔ مجرم نے ایک اچھے گاہک کی طرح اسے یہ بھی بتایا کہ اس کا ارادہ ہے کہ اس نابالغ لڑکی کو لیکر واپس برطانیہ آئے اور پھر اس سے صرف لڑکیاں ہی پیدا ہوں تاکہ وہ اپنی چائلڈ پورن کی حسرت پوری کر سکے۔ مجرم کو دئے گئے پتے پر پہنچتے ہی دھر لیا گیا اور مقدمہ شروع کر دیا گیا۔ چالیس سالہ علی کو سزا سناتے ہوئے جج کا کہنا تھا کہ اسے دیکھ کر ہم کہہ سکتے ہیں کہ بدصورت اور بدنما لوگ ابھی دنیا میں پائے جاتے ہیں لیکن ہم اس امر کو یقینی بنانا چانتے ہیں کہ ہم ایسے کسی شخص کو معاف نہ کریں گے جو بچوں سے ایسی مکروہ حرکت کا مرتکب ہو۔