مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
آسکر ایوارڈ جیتنے پر خوشی محسوس کررہی ہوں، جینیفر کونیلی
لاس اینجلس ...ہالی ووڈ کی اداکارہ جینیفر کونیلی نے کہا ہے کہ وہ آسکر ایوارڈ جیت کر بہت خوشی محسوس کررہی ہیں۔ 1984ء سے فلم نگری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی جینیفر نے کہا کہ وہ اپنے کام سے مطمئن ہیں اور اس میں مزید نکھار پیدا کرنے کیلئے بھرپور محنت کررہی ہیں۔ واضح رہے کہ جینیفر کونیلی 40 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر گولڈن گلوب ایوارڈ، بافٹا اور آسکر ایوارڈ اپنے نام کرچکی ہیں۔جینیفر کے شوہر پال بیٹینی بھی معروف فلم ڈائریکٹر ہیں۔