مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
یونین سٹریٹ میں واقع ماضی میں جیکسن سالسٹر کے زیر استعمال عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے
اولڈہم...حال ہی میں اولڈہم ٹائون سنٹر کے وسط میں ٹرام سروس کا آغاز ہوا اور مشہور تاریخی یونین سٹریٹ سے ٹرام گزرکر راچڈیل کی جانب روانہ ہوئی تھی،لیکن مسافروں کو اس وقت سخت دھچکا لگا کہ یونین سٹریٹ میں واقع ماضی میں جیکسن سالسٹر کے زیر استعمال عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے لہٰذا عمارت کا مکمل معائنہ کیا جائے گا اور پوری صورتحال کا جائزہ لینے تک ٹرام کا سلسلہ بند رکھا جائے گا،انتظامیہ نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے گزارش کی ہے کہ وہ اولڈہمMumpsاورWestwoodسٹاپ تک سفر کرنے کیلئے پہلے سے خریدے گئے ٹکٹ استعمال کرتے ہوئے بذریعہ بس مفت سفر کر سکتے ہیں۔