مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانیہ میں پاکستانی نشریاتی ادارہ کا بیان گمراہ کن ہے :جے کےنیشنل عوامی پارٹی برطانیہ
لوٹن ...کشمیرہندوستان اور پاکستان کاکوئی سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ دوکروڑمحکوم انسانوں کی آزادی اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے،برطانیہ میں ممبر پارلیمنٹ کا برطانوی کشمیریوں کی شناخت کو برطانوی پارلیمنٹ میں اجاگر کرنابرطانوی کشمیریوں کی برطانیہ میں مسلسل جدو جہد کا نتیجہ ہے اس کو شوشہ قرار دینا کشمیریوں کے ساتھ ایک بھونڈا مذاق ہے،ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کےصدر صادق سبحانی ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل آزاد راجہ،آرگنائزر سردار امجد اشرف،ڈپٹی سیکرٹری جنرل واجدایوب،اعجاز پیر، شفیق انقلابی،مشتاق خان اور سردار الطاف حسین نے اپنے مشترکہ بیان میں کرتےہوئے برطانیہ میں کشمیریوں کی شناخت کو تسلیم کرنے کی کوشش کو شوشہ قرار دینےکی پر زور مذمت کی انہوں نےنجی ٹی وی برطانیہ کے نمائندہ کی رپورٹ کو کشمیریوں کےحق آزادی کےخلاف قرار دیتے ہوئے کہاکہ قوموں کی آزادی کی تحریک کو جعلی رپوٹوں سےہرگز نہیںروکا جا سکتا،انہوںنےبرطانیہ میں کشمیری شناخت کیلئے جدو جہدکرنےوالوں کے کام کوسراہتےہوئےیقین دلایا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ اس تحریک میں اپنا بھرپور کردار اداکرتےہوئے برطانیہ بھر میں بہت جلدکشمیریوں کی قومی شناحت اور اس کی گمشدہ ثقافتی پہچان کی ترویج کے سلسلے میں بھرپور پروگرام ترتیب دیکر کشمیریوں کوبرطانیہ میں باوقار مقام دلاکر رہے گی۔