مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فلم میں کام کیلئے ایشوریہ رائے کو وزن گھٹانے کا مشورہ
ممبئی...بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے بچن ماں بننے کے بعد سے فلموں میں نظر نہیں آئیں، تاہم انکے پاس فلموں کی کئی آفرز موجود ہیں۔اشتہارات کی دنیا کی معروف شخصیت پرہلاد ککّڑ جنہیں ایڈ گرو بھی کہا جاتا ہے ، ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ ایک فلم بنانا چاہتے ہیں لیکن وہ چاہتے ہیں کہ پہلے ایشوریہ اپنا وزن کم کریں۔فلم جنوبی افریقہ کی ایک کہانی پر مبنی ہے ، اس میں ایشوریہ رائے کو ایک 21 سالہ لڑکی کا کردار ادا کرنا ہے ۔پرہلاد کا کہنا ہے کہ انہیں فلم بنانے کی جلدی نہیں ہے ، وہ اسے تبھی بنانا شروع کریں گے جب ایشوریہ رائے اپنا وزن کم کر لیں گی۔دریں اثنا ایشوریہ رائے بچن کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے ہدایتکار منی رتنم کی فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے ۔