مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سرتاج عزیز کےدورہ کا ثمرافغانستان نے باضابطہ طورپرایران کےذریعے بھارت کوبرآمدات شروع کردیں
کابل...پاکستان کی نو منتخب حکومت کے مشیر داخلہ سرتاج عزیز کے دورہ افغانستان کےفوری بعد افغانستان نے باضابطہ طورپرایران کے جنوبی بندرگاہ چاہ بہارسے بھارت کوبرآمدات شروع کردیں۔ ایکسپورٹ پروموشن ایجنسی آف افغانستان (ای پی اے اے) کے ترجمان عبدالقدیرمصطفی نے صحافیوں کوبتایا کہ توقع ہے کہ ایران سے پہلی شپمنٹ کی روانگی سے خشکی میں گرے اس ملک سے برآمدات میں نمایاں تیزی آئے گی۔ترجمان نے بتایا کہ بہت زیادہ سٹوریج لاگت اورسیاسی رکاوٹوں کے باعث کراچی کی بندرگاہ سے ہمارے تاجروں کیلئے برآمدات زیادہ باکفایت نہیں ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پاکستان کے واہگہ بارڈرکے راستے بھارت کوبرآمدات ختم کردی گئی ہیں۔تاہم افغانستان کیلئے چاہ بہارکا آپشن زیادہ باکفایت اورمنافع بخش ہے۔